پنڈی بھٹیاں :بینک ملازم کے گھر سے لاکھوں روپے کا سامان چوری

پنڈی بھٹیاں :بینک ملازم کے گھر  سے لاکھوں روپے کا سامان چوری

پنڈی بھٹیاں ( نامہ نگار ) نجی بینک کے ملازم کے گھر چوری کی واردات چور گھر والوں کی غیر موجودگی میں لاکھوں روپے کا سامان چرا کر لے گئے۔۔۔

 تفصیلات کے مطابق محلہ حمزہ ٹاؤن کے رہائشی بنک ملازم یاسر حیات اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گاؤں گئے ہوئے تھے کہ ان کی غیر موجودگی میں نامعلوم چوروں نے گھر میں داخل ہوکر قیمتی سامان چرا لیا کر لیااور فرار ہوگئے ،سامان میں لیپ ٹاپ، 3 تولے طلائی زیورات، مائیکروویو اوون، ایک موبائل فون اور آرٹیفیشل جیولری بھی شالم تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں