حافظ آباد سے اساتذہ کا قافلہ آج گو جرانوالہ جائے گا

حافظ آباد سے اساتذہ کا قافلہ  آج گو جرانوالہ جائے گا

حافظ آباد (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )حافظ آباد سے اساتذہ تنظیموں کے رہنماؤں کی قیادت میں ایک بڑا قافلہ آج گوجرانوالہ ڈویژن کے گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹاؤن میں ہونے والے احتجاجی جلسے میں شرکت کرے گا۔ یہ جلسہ خالد جاوید سنگھیڑا(جنرل سیکرٹری اگیگا پنجاب) کی قیادت میں منعقد ہوگا۔

حافظ آباد سے اساتذہ تنظیموں کے رہنماؤں کی قیادت میں ایک بڑا قافلہ آج گوجرانوالہ ڈویژن کے گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹاؤن میں ہونے والے احتجاجی جلسے میں شرکت کرے گا۔ یہ جلسہ خالد جاوید سنگھیڑا(جنرل سیکرٹری اگیگا پنجاب) کی قیادت میں منعقد ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں