اعجاز الحق سے متحدہ جمعیت اہلحدیث کے سیکرٹری عامرو سیم سندھو کی ملاقات
حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی رابطہ سیکرٹری عامرو سیم سندھو نے مسلم لیگ ضیا کے سربراہ سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق ایم این اے سے ملاقات کی اس موقع پر اعجاز الحق نے عامرو سیم سندھو کواپنے والد جنرل محمد ضیا الحق شہیدپر اپنی لکھی کتاب شہید وفا پیش کی۔
متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی رابطہ سیکرٹری عامرو سیم سندھو نے مسلم لیگ ضیا کے سربراہ سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق ایم این اے سے ملاقات کی اس موقع پر اعجاز الحق نے عامرو سیم سندھو کواپنے والد جنرل محمد ضیا الحق شہیدپر اپنی لکھی کتاب شہید وفا پیش کی۔