کامونکے :کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ڈلیوری بوائے جاں بحق

کامونکے :کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل  سوار ڈلیوری بوائے جاں بحق

کامونکے (نامہ نگار)تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ڈلیوری بوائے جاں بحق ہوگیا۔ سادھوکی کے قریب ہوٹل پر ملازمت کرنے والا نواحی گاؤں تمبولی کا 32 سالہ صائم علی گزشتہ رات موضع گھنیا میں کھانے کی۔۔۔

 ڈلیوری دیکر موٹر سائیکل پر واپس جارہا تھا کہ جی ٹی روڈ سالار منہیس کے قریب تیز رفتار کار نے ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا۔صائم علی کو تشویشناک حالت کے پیش نظر تحصیل ہ سپتال پہنچایا جارہا تھا لیکن وہ راستہ میں ہی دم توڑ گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں