ڈسکہ اور گردو نواح میں بچوں سے جبری مشقت کا سلسلہ جاری
منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار )ڈسکہ اور گرد ونواح میں چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی جاری چائلڈ پروٹیکشن والوں نے آنکھ بند کرلیں۔ہوٹلوں ’ورکشاپس ودیگر جگہوں پر بچوں سے مزدوری لینے کا سلسلہ جاری ہے ۔ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے ۔
ڈسکہ اور گرد ونواح میں چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی جاری چائلڈ پروٹیکشن والوں نے آنکھ بند کرلیں۔ہوٹلوں ’ورکشاپس ودیگر جگہوں پر بچوں سے مزدوری لینے کا سلسلہ جاری ہے ۔ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے ۔