ڈسکہ :نومولود کی لاش برآ مد
ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ملیانوالہ میں ویران جگہ سے نو مولود بچی کی لاش ملی ، پولیس کے مطابق لاش شاپنگ بیگ میں لپیٹی ہو ئی تھی ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ملیانوالہ میں ویران جگہ سے نو مولود بچی کی لاش ملی ، پولیس کے مطابق لاش شاپنگ بیگ میں لپیٹی ہو ئی تھی ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔