گجرات:پی ٹی آ ئی اور ن لیگ کے مقامی رہنما ق لیگ میں شامل
گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر )تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن گجرات کے رہنما اپنی پارٹیوں کوچھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہونے لگے ۔ محلہ رحمت آباد میں بڑی شمولیت تقریب کااہتمام کیاگیا جس کے مہمان خصوصی مسلم لیگ سٹی گجرات کے صدرعلی ابرارجوڑا تھے ،اس موقع پر تحریک انصاف کے مقامی رہنما چودھری نثار ،ملک واجد اورن لیگی رہنما ندیم پہلوان نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ق میں شمولیت کااعلان کرتے ہوئے صوبائی وزیر شافع حسین کی قیادت پربھرپوراظہاراعتماد کیا ۔
تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن گجرات کے رہنما اپنی پارٹیوں کوچھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہونے لگے ۔ محلہ رحمت آباد میں بڑی شمولیت تقریب کااہتمام کیاگیا جس کے مہمان خصوصی مسلم لیگ سٹی گجرات کے صدرعلی ابرارجوڑا تھے ،اس موقع پر تحریک انصاف کے مقامی رہنما چودھری نثار ،ملک واجد اورن لیگی رہنما ندیم پہلوان نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ق میں شمولیت کااعلان کرتے ہوئے صوبائی وزیر شافع حسین کی قیادت پربھرپوراظہاراعتماد کیا ۔