کامونکے :ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ،3 ڈرائیور پکڑے گئے
کامونکے (نامہ نگار) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 3 ڈرائیور پکڑے گئے۔
اوولوڈنگ کرنے اور ایل پی جی سلنڈر کا استعمال کرنے پر ٹرک ڈرائیوروں قصور کے حبیب اللہ،کوٹ خضر کے عارف اور رکشہ ڈرائیور ڈھلانوالی کے حسنین کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرادئیے۔