پنڈی بھٹیاں:مقامی صحافی کی دعوت ولیمہ ججز، اہم شخصیات کی شرکت
پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار)پاکستانی نژاد امریکی شہری مقامی صحافی حسن چوہان کے ولیمہ کی تقریب فیصل آباد کے میرج ہال میں ہوئی۔۔۔
پی ٹی آئی کے رہنما سابق ایم این اے شوکت علی بھٹی ،سابق ڈی پی او رائے ضمیر الحق کھرل، سابق ایم پی ایز میاں انتصار بھٹی ،احسن عنصر بھٹی ،ایڈیشنل کمشنر ریونیو فیصل آباد آصف چوہان ، ایڈیشنل سیشن ججز ملک تنویر احمد اعوان ،شیخ محمد ندیم ،سول جج خالد حسین ،سابق صدرو بار ایسوسی ایشن میاں ثنا اللہ بھٹی ،تصور حسین بھٹی، سابق سیکرٹری بار عابد جاوید جیلانی، مرکزی انجمن تاجران کے صدر اسلم زاہد ، صدر نیشنل پریس کلب پنڈی بھٹیاں نصراللہ خان ، سینئر صحافیوں ریاض احمد شاہین، شیخ تنویر احمد، شیخ محمد ظہور، جاوید اقبال حسرت، نوید احمد ڈاہر و دیگر نے شرکت کی ۔