میونسپل کارپوریشن کے ڈیلی ویجز ملازمین 3 ماہ کی تنخواہوں سے محروم،
گجرات (نامہ نگار )ملازمین کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑگئے ۔
ملازمین کا کہنا ہے کہ تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے ہم نے ادھار لے کر بجلی کے بلز اور گھر یلو معاملات چلا رہے ہیں، ملازمین نے ڈی سی گجرات نور العین سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔