راہوالی :منشیات فروش گرفتار
راہوالی (نمائندہ دنیا،نامہ نگار )منشیات فروش سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
ایس ایچ او زبیر سیال نے دوران سرچ آپریشن ترگڑی روڈ راہوالی منشیات فروشی کیلئے گاہکوں کے انتظار میں کھڑے ناصر عرف ماموں ساکن پیروشہید کو قابو کرلیا اور مقدمہ درج کرکے حوالت میں بند کردیا۔