سوئیانوالہ اور رام گڑھ کے رہائشی افراد کی زمینیں واگزار کرو اکر مالکان کے حوالے

 سوئیانوالہ اور رام گڑھ کے رہائشی افراد کی  زمینیں واگزار کرو اکر مالکان کے حوالے

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی نے سوئیانوالہ اور رام گڑھ کے رہائشی افراد کی زمینیں ناجائز قابضین سے واگزار کرو اکر مالکان کے حوالے کرا دیں ۔

ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو تنویر یاسین، اسسٹنٹ کمشنر نرجس خاتون جعفری ، اے سی پنڈی بھٹیاں جواد حسین ملک ، پیرا فورس ،پنجاب پولیس،پراسیکیوشن،محکمہ ریونیو سمیت دیگر محکموں کے افسر شریک تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں