ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق

ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )چپراڑ روڈ پر تیز رفتار ویگن کی ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا، 32 سالہ جمیل شبیر سائیکل پر گھر جارہا تھا کہ ویگن ڈرائیور کی تیز رفتاری کی وجہ سے ا س سے ٹکرا گیا ،طبی امداد کے بغیر ہی دم توڑ گیا۔

چپراڑ روڈ پر تیز رفتار ویگن کی ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا، 32 سالہ جمیل شبیر سائیکل پر گھر جارہا تھا کہ ویگن ڈرائیور کی تیز رفتاری کی وجہ سے ا س سے ٹکرا گیا ،طبی امداد کے بغیر ہی دم توڑ گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں