لدھیوالہ وڑائچ:پھل فروشوں کو آ ئندہ تجاوزات نہ کرنے کی ہدایت

لدھیوالہ وڑائچ:پھل فروشوں کو  آ ئندہ تجاوزات نہ کرنے کی ہدایت

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر کا جی ایم سی میڈیکل کالج روڈ کا دورہ ،تجاوزات کرنے والے پھل فروشوں کو وارننگ دی۔

بتایا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر نواید احمد نے گوندانوالہ میڈیکل کالج ہسپتال روڈ کا وزٹ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے تجاوزات کی زد میں آنے والے فروٹ فروشوں کو تجاوزات ازخود ہٹانے کے احکامات د ئیے اور ٹھیلے والوں کو تنبیہ کی کہ آئندہ تجاوزات کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں