راجباہ پر پل بنانے پرمقدمہ درج

 راجباہ پر پل بنانے پرمقدمہ درج

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)منع کرنے کے باوجود راجباہ پر پل بنانے اور فیلڈ عملہ کیساتھ بدتمیزی کرنے پر سب ڈویژنل کی درخواست پر بارہ ملزموںبوٹا،پرویز،احسان عبدالستار اور آٹھ نامعلوم افراد کیخلاف کیخلا ف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

منع کرنے کے باوجود راجباہ پر پل بنانے اور فیلڈ عملہ کیساتھ بدتمیزی کرنے پر سب ڈویژنل کی درخواست پر بارہ ملزموںبوٹا،پرویز،احسان عبدالستار اور آٹھ نامعلوم افراد کیخلاف کیخلا ف مقدمہ درج کرلیاگیا۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں