ملزموں نے دکان کو آگ لگادی
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)نامعلوم افراد نے دکان کو آگ لگادی ۔موضع آدمکے کے عمران نے پولیس کو درخواست دی کہ نامعلوم ملزموں نے اسکی دوکان کو آگ لگادی جس سے دکان کی ترپا ل اور بورڈ جل کر خاکستر ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
نامعلوم افراد نے دکان کو آگ لگادی ۔موضع آدمکے کے عمران نے پولیس کو درخواست دی کہ نامعلوم ملزموں نے اسکی دوکان کو آگ لگادی جس سے دکان کی ترپا ل اور بورڈ جل کر خاکستر ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔