مولانا پیر داؤد رضوی آج استقبالِ رجب پرخطبہ جمعہ دینگے

مولانا پیر داؤد رضوی آج استقبالِ رجب پرخطبہ جمعہ دینگے

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)امیر جماعت رضائے مصطفے ٰ مولانا پیر داؤد رضوی جنوبی پنجاب کے تبلیغی دورہ کے بعد واپس آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ پہنچ گئے ۔

وہ آج مرکز اہلِ سُنت زینت المساجد دارالسلام میں بعنوان استقبالِ رجب المرجب خطبہ جمعۃ المبارک دینگے ۔مولاناداؤد رضوی نے خانیوال،خان پور، رحیم یار خاں میں ابوبکر صدیقؓ کی یاد میں تقریبات سے خطاب کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں