3 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

3 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی پی او گوجرانوالہ سردار غیاث گل نے تین تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا۔انسپکٹر قیصر عباس شاہ کو ایس ایچ او اروپ جبکہ انسپکٹر ضیافت باٹھ ایس ایچ او صدر گوجرانوالہ اور سب انسپکٹر عمران اوجلہ کو ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاؤن تعینات کر دیا گیا ۔

سی پی او گوجرانوالہ سردار غیاث گل نے تین تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا۔انسپکٹر قیصر عباس شاہ کو ایس ایچ او اروپ جبکہ انسپکٹر ضیافت باٹھ ایس ایچ او صدر گوجرانوالہ اور سب انسپکٹر عمران اوجلہ کو ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاؤن تعینات کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں