نامعلوم افرد نے نوجوان کواغواکرلیا
منڈیکی گورائیہ، ہیڈبمبانوالہ، ڈسکہ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)نامعلوم افرد نے 25سالہ نوجوان کواغواکرلیا ۔موضع گلوٹیاں کلاں کے ساجد کا بھائی عابد عرف طوطی گھرسے باہرگیاتوواپس نہ آیا جسے نامعلوم افرادنے اغواکرلیا۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔
نامعلوم افرد نے 25سالہ نوجوان کواغواکرلیا ۔موضع گلوٹیاں کلاں کے ساجد کا بھائی عابد عرف طوطی گھرسے باہرگیاتوواپس نہ آیا جسے نامعلوم افرادنے اغواکرلیا۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔