وزیر اعلیٰ نے ترقیاتی کاموں کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے :سائرہ افضل

وزیر اعلیٰ نے ترقیاتی کاموں کے  تمام ریکارڈ توڑ دئیے :سائرہ افضل

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دُنیا )مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما اور وزیر اعلیٰ کی معاون خصوصی سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف جو کام کررہی ہیں۔۔۔

انہوں نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔وہ یہاں کرسچین کالونی اور منیارٹی ونگ کے ڈویژنل صدر سہیل انور سہوترا کی رہائش گاہ میں کرسمس کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہی تھیں۔ سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ آج ہر طرف ستھرا پنجاب کے چرچے ہیں۔موجودہ حکومت میں ہر کسی کی عبادت گاہیں محفوظ ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں