جی ٹی روڈ گوند لانوالہ چوک ،سیالکوٹی ریلوے پھاٹک پر تجاوزات کیخلاف آپریشن
گوجرانولہ (سٹی رپورٹر )ڈپٹی کمشنر نو ید احمدکے حکم پر پیرا فورس کے سب ڈو یژنل آفیسر محسن ڈھلوں نے عملہ کے ساتھ جی ٹی روڈ ریلوے لائن گوند لانوالہ چوک ،سیالکوٹی ریلوے پھاٹک پر غیر قانونی ریڑھیوں اورکیبنز کا صفایا کردیا۔
ڈپٹی کمشنر نو ید احمدکے حکم پر پیرا فورس کے سب ڈو یژنل آفیسر محسن ڈھلوں نے عملہ کے ساتھ جی ٹی روڈ ریلوے لائن گوند لانوالہ چوک ،سیالکوٹی ریلوے پھاٹک پر غیر قانونی ریڑھیوں اورکیبنز کا صفایا کردیا۔