اسسٹنٹ کمشنر کا میونسپل ماڈل گورنمنٹ ہائی سکول گجرات کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر کا میونسپل ماڈل  گورنمنٹ ہائی سکول گجرات کا دورہ

گجرات(سٹی رپورٹر ،نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر عبدالقدیر زرکون نے میونسپل ماڈل گورنمنٹ ہائی سکول گجرات کا دورہ کیا اور یومِ قائداعظم تقریب میں شرکت کی۔

تقریب کے دوران کیک کاٹا گیا اور طلبہ نے خوبصورت ٹیبلو پیش کئے جن میں قائداعظم محمد علی جناح کی جدوجہد اور پاکستان کے قیام کو اجاگر کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں