قلعہ دیدار سنگھ میں زیادہ گندم ا گاؤ مہم کے حوالے سے یوم کاشتکاراں کا انعقاد
گوجرانوالہ،قلعہ دیدار سنگھ (سٹاف رپورٹر،نامہ نگار)ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر توسیع ڈاکٹر جاوید اختر پڈھیار۔۔۔
پرنسپل ایگریکلچر آفیسر/اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع اعظم مغل کی قیادت میں محکمہ زراعت کی طرف سے ڈیرہ آصف چوہان سابق چیئرمین یونین کونسل کوٹ شیرا یو سی قلعہ میاں سنگھ،مرکزقلعہ دیدار سنگھ میں زیادہ گندم ا گاؤ مہم کے سلسلہ میں یوم کاشتکاراں کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ بھر کے کاشتکاروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ کاشتکاروں کو کھادوں کے متوازن استعمال اور آ بپاشی کے حوالے سے آگاہی دی گئی ۔