تحصیل بار نوشہرہ ورکاں کے انتخابات صدر کے عہدے پر کانٹے کامقابلہ متوقع

تحصیل بار نوشہرہ ورکاں کے انتخابات   صدر کے عہدے پر کانٹے کامقابلہ متوقع

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )تحصیل بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے شیڈول کے مطابق امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی۔

فہرست کے مطابق صدر کے عہدے کے علا وہ تمام عہدوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں تاہم صدر کے عہدے پر ابوذر مہدی اور اظہر امتیاز کھرل کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں