سیالکوٹ :آئس سمگلنگ کا الزام ، 3 افراد گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )لاکھوں روپے کی آئس سمگلنگ کا الزام ،کوتوالی کے علاقہ ڈپٹی باغ سے بیرون ملک لاکھوں روپے کی منشیات سمگلنگ کرنے کے الزام میں3افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔
پولیس کا مزید کہنا تھا کہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔