جمیل راہی گلوبل پاکستان اینڈ کشمیر لیگل ونگ لاہور کے صدر مقرر

جمیل راہی گلوبل پاکستان اینڈ کشمیر  لیگل ونگ لاہور کے صدر مقرر

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گلوبل پاکستان اینڈ کشمیر سپریم کونسل نے محمد جمیل راہی کو لیگل ونگ لاہور کا صدر مقرر کر دیا ۔

 تنظیم کے چیئرمین راجہ سکندر خان اور صدر کالا خان کی جانب سے جاری کردہ تقرری نوٹیفکیشن میں محمد جمیل راہی کی خدمات، تجربے اور تنظیمی وابستگی کو سراہا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں