وقاص جمیل کے بھتیجے کا انتقال

 وقاص جمیل کے بھتیجے کا انتقال

سمندری (نمائندہ دنیا ) صحافی وقاص جمیل کے 17 سالہ نوجوان بھتیجے کا انتقال ہو گیا۔ مرحوم کو ان کے آبائی گاؤں 446 گ ب کاکے وال میں سپرد خاک کیا گیا۔

نماز جنازہ میں تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ سوگواران کی آنکھیں اشکبار تھیں اور مرحوم کی موت پر ہر دل غمزدہ رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں