تہور عباس سندھو کی والدہ انتقال کر گئیں

 تہور عباس سندھو کی والدہ انتقال کر گئیں

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)رانا ثناء اللہ کے سٹاف آفیسر تہور عباس سندھو کی والدہ انتقال کر گئیں،مقامی قبرستان میں سپرد خاک رسم قل آج ہو گی،

صدر مسلم لیگ ن پنجاب و سینیٹر رانا ثنائاللہ خاں نے سٹاف آفیسر تہور عباس سندھو کی والدہ گذشتہ روز ہسپتال میں دوران علاج انتقال کر گئیں مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں چک 70 ج۔ب کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں