سیالکوٹ :جوا کھیلتے متعدد افراد کوگرفتار کر لیا گیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )جوا کھیلتے متعدد افراد کوگرفتار کر لیا گیا ۔ ایس ایچ او سبز پیر اور ٹیم نے اطلاع پر کارروائی کی ۔۔۔
،گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول دیووال باجڑہ گڑھی کے قریب جوا کھیلنے والے ریاض سکنہ رڑکی خورد، لیاقت سکنہ کک، قیصر سکنہ دیووال، نعمان سکنہ دیووال کو رقم سمیت قابو کر لیا جبکہ 3 نامعلوم ملزم فرار ہوگئے ۔