ڈپٹی کمشنر کا مختلف سکولوں کا دورہ ،عملہ کی حاضری ، صفائی ستھرائی کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا مختلف سکولوں کا دورہ ،عملہ  کی حاضری ، صفائی ستھرائی کا جائزہ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد کے گورنمنٹ نجیب میموریل گرلز ہائی سکول، گورنمنٹ پبلک ہائی سکول سول لائن اور مولانا ظفر علی خان سپیشل ایجوکیشن سنٹر سول لائن کے دورے ۔۔۔

، سکولوں میں عملہ کی حاضری،صفائی ستھرائی و دیگر انتظامات بارے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سرکاری سکولوں میں معیار تعلیم اور سہولیات بہتری پر خصوصی توجہ دے رہی ہیں ، متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے بچوں کو معیاری تعلیم کا سب سے اہم ذریعہ سرکاری سکول ہیں، اساتذہ طلبہ کی کردارسازی اور تعلیم و تربیت پر اپنے بچوں کی طرح توجہ دیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں