سیالکوٹ :قائم مقام ڈی پی او کے شہری شکایات کے فوری ازالے کے احکامات
سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ دنیا )قائم مقام ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسیب راجہ نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں آنے والے شہریوں کی شکایات سنی اور متعلقہ افسروں کو میرٹ کی بنیاد پر فوری ازالہ کے احکامات جاری کیے ۔انہوں نے متعلقہ حکام کوہدایت کی کہ وہ سائلین کی فوری مددیقینی بنائیں ۔
قائم مقام ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسیب راجہ نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں آنے والے شہریوں کی شکایات سنی اور متعلقہ افسروں کو میرٹ کی بنیاد پر فوری ازالہ کے احکامات جاری کیے ۔انہوں نے متعلقہ حکام کوہدایت کی کہ وہ سائلین کی فوری مددیقینی بنائیں ۔