کامونکے :ٹریفک حادثات میں موٹر سائیکل سوار سمیت 8 افراد زخمی
کامونکے (نامہ نگار )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر نوجوان شدید زخمی ہو گیا ۔ کسوکی روڈ کا 22سالہ علی موٹر سائیکل سے۔۔۔
گرکر شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں12سالہ حسن، 13سالہ عمیر،18سالہ زبیر، 26 سالہ عمار، 40 سالہ رضا، 70 سالہ محمد رشیداں اور 30 سالہ محمد مبارک شدید زخمی ہوگئے جنہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال منتقل کردیا گیا ۔