کشمیری فیملی گروپ نے اظہاریکجہتی کشمیر ریلی نکالی

کشمیری فیملی گروپ نے اظہاریکجہتی کشمیر ریلی نکالی

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)کشمیری فیملی گروپ کی طرف سے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے بمقام عمران سویٹ محلہ بختے والا میں اظہاریکجہتی کشمیر ریلی کا اہتمام کیا گیا ۔

جسکی قیادت چیئرمین حاجی ارشد بٹ نے کی ۔وائس چیئرمین حافظ سلیم بٹ مرکزی صدر حافظ نوید بٹ زمان بٹ ممبر کور کمیٹی ندیم بٹ ودیگر موجود تھے۔ریلی کے بعد تمام دوستوں میں حلوہ پوری تقسیم کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں