منشیات فروش سے 20 لیٹر شراب برآمد

 منشیات فروش سے  20 لیٹر شراب برآمد

کامونکے (تحصیل رپورٹر)واہنڈو پولیس نے دوران گشت موضع ننگل دونا سنگھ سے نصیر کے قبضے سے 20 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

واہنڈو پولیس نے دوران گشت موضع ننگل دونا سنگھ سے نصیر کے قبضے سے 20 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں