الیکٹر ک بسیں عید کے فو ر ی بعد گجرات پہنچ جا ئینگی ، شا فع حسین
گجرات (نامہ نگار ‘سٹی رپورٹر)صو با ئی وزیر چو دھر ی شا فع حسین نے اپنے آفس میں ممتاز بز نس مین شہز ا د ایو ب کی قیا دت میں وفد سے ملاقا ت پر گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ۔۔۔
گجرات میں تر قیا تی کا مو ں کا سلسلہ جا ر ی رہے گا ، الیکٹر ک بسیں عید کے فو ر ی بعد گجرات پہنچ جا ئینگی جسکے بعد آ پر یشنل ہو جا ئیگی ، الیکٹر ک بسیں چا ئینہ سے آرہی ہیں ، چا ئینہ میں تعطیلا ت کی وجہ سے الیکٹر ک بسیں تا خیر کا شکا ر ہو ئی ہیں تا ہم عید کے بعد گجرات کے شہر ی الیکٹر ک بسو ں پر سفر کر ینگے ۔جنر ل بس سٹینڈ پر بسو ں کا سٹینڈ بنا ئیگا جہا ں چارجنگ پو ائنٹ بھی نصب کیا جا ئیگا ، گفتگو کے دو ران انہو ں نے بتا یا کہ سر و س مو ڑ فلا ئی آور اور ر حمن شہید رو ڈ تکمیل کے آخر ی مر ا حل میں ہے ، الحمد اﷲ ار ھا ئی سا ل میں گجرات کے شہر یو ں کیلئے ر یکا رڈ کا م کر و ا ئے ہیں ، شہر کی ہر یو نین کو نسل میں کا م کر و ائے گے ، اس کے علا وہ ظہو ر الٰہی سٹیڈ یم اور کھٹا لہ انڈر پا س ڈسپو زل پر کا م جلد شر و ع کر دیا جا ئیگا ،سیو ر یج لا ئن گجرات چیمبر سے شر و ع ہو کر بشیر کلیفٹ ہسپتا ل تک جا تی اس پر بھی کا م شر و ع ہو چکا ہے ، انکا کہنا تھا گجرات میں ٹر یفک سگنل کے فنڈ ز بھی منظو ر ہو گئے ہیں ،گجرات کی لو کل انتظا میہ گجرات کی عو ام کی بہتر ی کیلئے بہت اچھا کا م کر رہی ہے ، ڈپٹی کمشنر اور دیگر محکمو ں سے ر و زانہ کی بنیا د پر ر ا بطے میں ہو ں ، ر و زانہ کی بنیا د پر تما م کا مو ں کی ما نیٹر نگ کر ر ہا ہو ں ، گجرات کے عو ام کو ہر لحا ظ سے ر یلیف دینگے ۔