موترہ:نامعلوم افراد نے پٹاخہ پھینک کر موٹر سائیکل جلادی

 موترہ:نامعلوم افراد نے پٹاخہ  پھینک کر موٹر سائیکل جلادی

موترہ،ڈسکہ (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )نامعلوم افراد نے پٹاخہ پھینک کر گھرکے باہر کھڑی موٹر سائیکل کو آگ لگادی۔

تھانہ موترہ کے علاقہ نگور کے غلام عباس نے پولیس کودرخواست دی کہ وہ اپنی موٹرسائیکل نمبر ایس ٹی کیو2042 گھرکے باہر کھڑی کرکے گیا نامعلوم افرادنے اس پر پٹاخہ پھینک کر آگ لگادی‘ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں