نا معلوم افراد نے لڑکے کواغوا کر لیا

نا معلوم افراد نے لڑکے کواغوا کر لیا

منڈیکی گورائیہ، ہیڈ بمبانوالہ (نامہ نگار )جمعہ کی نماز پڑھنے کیلئے جانیوالے لڑکے کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ۔

موضع رام رائیاں خورد کے مدثر کا 13سالہ بھانجا مسجد گیاتوواپس نہ آیا ،تلاش پر معلوم ہوا کہ اسے نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں