شیڈول تبدیل ، گورنر پنجاب 14 کے بجائے 13 فروری کو نو شہرہ ورکاں آئینگے

شیڈول تبدیل ، گورنر پنجاب 14 کے  بجائے 13 فروری کو نو شہرہ ورکاں آئینگے

نوشہرہ ورکاں(نمائندہ دنیا)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کے دورہ نوشہرہ ورکاں کی تاریخ تبدیل، 14 فروری کے بجائے 13 فروری کو قلعہ جے سنگھ آئیں گے۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کے دورہ نوشہرہ ورکاں کی تاریخ تبدیل، 14 فروری کے بجائے 13 فروری کو قلعہ جے سنگھ آئیں گے ،پیپلز پارٹی کے رہنما تصدق مسعود خاں اور ڈاکٹر عامر علی حسین ان کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں