ڈی ایس پی سرکل سمبڑیال سجاد احمد باجوہ کی والدہ انتقال کر گئیں

 ڈی ایس پی سرکل سمبڑیال سجاد احمد  باجوہ کی والدہ انتقال کر گئیں

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )ڈی ایس پی سرکل سمبڑیال سجاد احمد باجوہ کی والدہ انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کو آبائی قبرستان راجوکے میں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں پولیس افسر وں ، اہلکاروں، تاجر برادری، سیاسی وسماجی شخصیات، صحافتی،وکلاء برادری سمیت شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں