سمبڑیال : سربازار 4 افراد نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سمبڑیال : سربازار 4 افراد نے  خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)سربازار 4 افراد نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ سمبڑیال کے محلہ دارالسلام چوک ابوبکر صدیق میں انعم شہزادی کو گھریلو رنجش پر فائق علی، لائق علی اور دو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا خاتون کے کپڑے پھاڑ دئیے۔

تھانہ سمبڑیال کے محلہ دارالسلام چوک ابوبکر صدیق میں انعم شہزادی کو گھریلو رنجش پر فائق علی، لائق علی اور دو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا خاتون کے کپڑے پھاڑ دئیے۔ سمبڑیال پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں