ڈسکہ:ڈاکوئوں نے کار سوار میاں بیوی سے زیورات، موبائل فون لوٹ لئے

ڈسکہ:ڈاکوئوں نے کار سوار میاں بیوی  سے زیورات، موبائل فون لوٹ لئے

ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ، ہیڈ بمبانوالہ (نمائندہ دنیا ،نامہ نگار) چار ڈاکوؤں نے کار سوار میاں بیوی سے طلائی زیورا ت ، رقم اور موبائل فونز چھین لئے۔

موضع چھانگی کا عدیل بیو ی کے ہمراہ کار پر جارہا تھاکہ موٹرسائیکلوں سوار ڈاکوؤں نے روک لیا ،30ہزار وپے ،7تولے طلائی زیورات او ر موبائل فونزچھین کرفرار ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں