علماکرام کی گھروں ، محلوں اور بازاروں میں صفائی ستھرائی کی اپیل

علماکرام کی گھروں ، محلوں اور  بازاروں میں صفائی ستھرائی کی اپیل

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)گوجرانوالہ ڈویژن میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جاری انسدادِ کوڑا کرکٹ آگاہی مہم کو مزید مؤثر اور ہمہ گیر بنانے کیلئے آگاہی واک، سکولوں، بس اڈے ،مارکیٹوں اورجمعہ کے روز گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے ڈویژن کے اضلاع اور تحصیلوں کی جامع مساجد سے خصوصی اعلانات کر ائے گئے ۔

جمعۃ المبارک کے موقع پر علما کرام نے خطبات میں صفائی کی دینی، اخلاقی اور سماجی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے نمازیوں پر زور دیا کہ وہ اپنے گھروں، محلوں اور بازاروں کو صاف رکھ کر مہذب معاشرے کے قیام میں کردار ادا کریں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں