ڈاکوؤں نے گیپکو ملازم لوٹ لیا
کامونکے (نامہ نگار )دو ڈاکوؤں نے گیپکو ملازم کو لوٹ لیا۔ نواحی گاؤں گھوماں کا گیپکو اہلکار ندیم احمد دفتر سے چھٹی کرکے گھر جا رہا تھا کہ گاؤں کے نزدیک دو ڈاکوؤں نے اسے روک لیا اور 28ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے ۔
دو ڈاکوؤں نے گیپکو ملازم کو لوٹ لیا۔ نواحی گاؤں گھوماں کا گیپکو اہلکار ندیم احمد دفتر سے چھٹی کرکے گھر جا رہا تھا کہ گاؤں کے نزدیک دو ڈاکوؤں نے اسے روک لیا اور 28ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے ۔