ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مہر عرفان احمد کی گجرات جمخانہ کی رکنیت ختم

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مہر عرفان  احمد کی گجرات جمخانہ کی رکنیت ختم

گجرات(سٹی رپورٹر )سیکرٹری جمخانہ گجرات خرم الطاف بھٹی نے کہا ہے کہ۔۔۔

مہر عرفان احمد کو مسلسل نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں اور دیگر ممبران و عملے کو ہراساں کرنے کے باعث 16دسمبر 2025 سے باضابطہ طور پر گجرات جمخانہ کی رکنیت سے خارج کر دیا گیا تھا۔اس فیصلے کے خلاف مذکورہ شخص نے کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن کے پاس اپیل دائر کی تاہم مکمل قانونی کارروائی کے بعد کمشنر نے اپیل مسترد کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں