ایم این اے نوشین افتخار کی گیپکو دفتر میں کھلی کچہری ، شکایا ت کے انبار

 ایم این اے نوشین افتخار کی گیپکو دفتر  میں کھلی کچہری ، شکایا ت کے انبار

ڈسکہ(نامہ نگار )ن لیگی ایم این اے سیدہ نوشین افتخار کی گیپکو آفس میں کھلی کچہری،صارفین نے شکایات کے انبار لگا د ئیے۔۔۔

 کھلی کچہری میں گیپکوسب ڈویژن ڈسکہ کے ایس ڈی اوز اور سابق ایم پی اے آصف باجوہ ایڈووکیٹ نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر صارفین نے گیپکوکے عملہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف شکایات کے انبار لگا د ئیے ، نوشین افتخار نے صارفین کے مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے متعلقہ ایس ڈی اوز کو فوری احکامات جاری کر دئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں