نمائش پرملزم گرفتار

نمائش پرملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا، پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا، پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں