بجلی چورپکڑاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے منشی محلہ میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیااور شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا ، جس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے منشی محلہ میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیااور شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا ، جس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔