گھرکی دہلیزسے غائب

گھرکی دہلیزسے غائب

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے افضل پارک کے رہائشی انور کی موٹرسائیکل گھر کے باہر سے چوری ہوگئی ، پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی شروع کر دی ہے ۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے افضل پارک کے رہائشی انور کی موٹرسائیکل گھر کے باہر سے چوری ہوگئی ، پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں