اسٹریٹ کرمنل پکڑا گیا

اسٹریٹ کرمنل پکڑا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بہادر آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔۔۔

 پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارساز روڈ کے قریب کارروائی کرکے ملزم منصور احمد کو گرفتار کیا۔ملزم کے قبضے سے ایک غیر قانونی 30 بور پسٹل بمعہ ایمونیشن اور رقم برآمد کرلی۔گرفتار ملزم نے دورانِ تفتیش بہادرآباد کے مختلف علاقوں میں وارداتوں کا انکشاف کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں