کامونکے :2منشیات فرو ش گرفتار

کامونکے :2منشیات فرو ش گرفتار

کامونکے (تحصیل رپورٹر )پولیس نے دو افراد سے 3کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔

 ایمن آباد اور واہنڈو پولیس نے دوران گشت ڈھلانوالی کے بدنام زمانہ منشیات فروش طلحہٰ سے ایک کلو چار سو اسی گرام اور حبیب پورہ کے طارق سے دو کلو چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں